طرابلس (نیوز ڈیسک) طرابلس پر انقلابیوں کے قبضے کے بعد جب شہری معمر قذافی کے محل باب العزیزیہ میں داخل ہوئے تو وہ اسکی شان و شوکت دیکھ کر حیران ہوگئے۔ امریکی جریدے ٹائم کی رپورٹ کے مطابق قذافی کے اہل خانہ کے کمرے پرتعیش اشیاءاور قیمتی پینٹنگز سے مزین تھے۔ شہریوں کو ایسی