تازہ ترین:

شامی: کے نتائج

بشارالاسد کی حکومت شورش پر قابو پا لے گی، حنا ربانی کھر کی شامی ہم منصب سے گفتگو

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ بشارالاسد کی حکومت شورش پر قابو پا لے گی۔ یہ بات حنا ربانی کھر نے شامی ہم منصب ولید سے نیویارک میں ملاقات کے دوران کہی۔ حنا کھر نے کہا مشرق وسطیٰ میں امن کےلئے ضروری ہے۔ شام میں بھی حالات پرسکون ہوں۔

صدر نے سابق جج شفقت عباسی کو پریس کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا ارکان میں مجید نظامی میر شکیل الرحمان‘ مجیب الرحمن شامی و دیگر شامل ہیں

اسلام آباد (اے پی پی) صدر آصف علی زرداری نے لاہور ہائی کورٹ کے سابق جج راجہ محمد شفقت خان عباسی کو پریس کونسل کا چیئرمین مقرر کر دیا۔ صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق پریس کونسل کے ارکان میں چیف ایگزیکٹو جنگ گروپ آف پبلیکیشنز میر شکیل الرحمن، چیف ایڈیٹر روزنامہ

شامی سکیورٹی فورسز کے لاذقیہ میں جاری آپریشن کے چوتھے روز ہلاکتوں کی تعداد چھیتس تک پہنچنے کی اطلاعات ہیں۔

اتوار سے اس بندرگاہی شہر میں کارروائیاں شروع کی گئیں جن میں بحری طاقت بھی استعمال کی جا رہی ہے۔ شامی حکام نے بحریہ کے اس آپریشن میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے نے ایک شامی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ لاذقیہ میں مسلح شرپسندوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ دوسری جانب امریکہ اور برطانیہ نے لطاقیہ میں شہری ہلاکتوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے سعودی عرب اور ترکی پر زور دیا کہ وہ بشار الاسد پر اقتدار چھوڑنے کے دباؤ ڈالیں۔ ادھرایران اور وینزویلا نے شام اور لیبیا

مزید نتائج