تازہ ترین:

شامل: کے نتائج

لائبےریا : اقوام متحدہ کے امن مشن میں شامل 17 پاکستانی پولیس افسروں کو خصوصی میڈلز

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ مشن لائبےریا میں خدمات انجام دینے والے 17 پاکستانی پولیس افسروں کو ایک خصوصی تقریب میں یو این میڈلز سے نوازا گیا۔ پاکستانی پولیس افسروں کو یہ اعزاز انکی لائبےریا میں امن کوششوں میں خدمات انجام دینے کے عوض دیا گیا۔ اس موقع پر

میاں اظہر ساتھیوں سمیت 5 اکتوبر کو تحریک انصاف میں شامل ہوجائیںگے

لاہور( خصوصی رپورٹر) سابق گورنر پنجاب و سابق صدر مسلم لیگ ق میاں محمد اظہر اپنے ساتھیوں سمیت بدھ5اکتوبر کو پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوجائیںگے اور تحریک انصاف کی ٹکٹ پر شاہدرہ سے قومی اسمبلی کا الیکشن لڑیںگے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ میاں اظہر اور عمران خان کے درمیان طے پا

اے پی سی: جماعت اسلامی نے اعلامیہ میں امریکہ کا نام شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت ہونےوالی آل پارٹیز کانفرنس میں جماعت اسلامی نے امریکہ کا نام اعلامیہ میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم مسلم لیگ ن کے میاں نوازشریف اور وزیراعظم کے انکار پر اکثریت نے اس مطالبے کو مسترد کردیا۔ ذمہ دار ذرائع کے

مزید نتائج