تازہ ترین:

شاعروں: کے نتائج

ادیبوں، شاعروں اور فنکاروں کی سیلاب زدگان کےلئے دوسرے روز بھی فنڈز ریزنگ

لاہور (کلچرل رپورٹر) لاہور کے نامور ادیبوں، شاعروں، صحافیوں اور فنکاروں نے سیلاب متاثرین کےلئے دوسرے روز بھی فنڈ ریزنگ مہم جاری رکھی۔ دوسرے روز حسین مجروح، پروین عاطف، نسیم قریشی، شہزاد نیر، زبیدہ زیبی حیدر، مدثر محمود نارو، ایم زیڈ کنول، شیراز حسن، قائم نقوی، زاہد

لاہور میں شاعروں فنکاروں اور ادیبوں نے سیلاب زدگان کے لئے جھولی پھیلا کر عطیات اکٹھے کیے

لاہور کےالحمرا ہال میں فوک گلوکار شوکت علی نے دیگر سینئرفنکاروں شاعروں اورادیبوں کے ھمراہ سیلاب زدگان کے لئے عطیات اکٹھے کرنے کے لئے جھولی پھیلاؤ مہم شروع کی شوکت علی نے ساتھی فنکاروں سمیت  مال روڈ، شادمان اوراقبال ٹاون کی مارکیٹوں میں پھر کر ہزاروں روپے کے عطیات اکٹھے کئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت علی کا کہنا تھا کہ پوری قوم کا فرض ہے کہ اپنے مصیبت زدہ بہن بھائیوں کے لئے آگے بڑھیں اوراس مشکل وقت میں متاثرین کی زیادہ سے زیادہ امداد کریں۔

شاعروں اور ادیبوں کے گروپ نے مقامی سینما میں فلم چناں سچی مچی دیکھی

لاہور (کلچرل رپورٹر) حلقہ ارباب ذوق کے نو منتنخب سیکرٹری قائم نقوی کی قیادت میں شاعروں اور ادیبوں کے ایک گروپ نے گزشتہ روز شبستان سینما میں فلمساز ہدایتکار اعجاز باجوہ کی فلم ”چناں سچی مچی“ دیکھی۔ فلم دیکھنے والے شاعروں اور ادیبوں میں قائم نقوی کے علاوہ ناصر بشیر‘

مزید نتائج