تازہ ترین:

شائع: کے نتائج

سندھ ہائیکورٹ نے لوڈشیڈنگ کا شیڈول شائع نہ کرنے پر کے ای ایس کے ایم ڈی طابش گوہرکو توہین عدالت کا نوٹس جاری ۔

ہیومن رائٹس ساؤتھ ایشیاء کے ڈائریکٹر اقبال کاظی کی جانب سے عدالت عالیہ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں مسلسل چوبیس، چوبیس اور چھبیس ،چھبیس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔اس درخواست پرعدالت نے تیس ستمبر دوہزار دس کو کے ای ایس سی کو لوڈشیڈنگ شیڈول اخبارات اور ویب سائٹس پر شائع کرانے کا حکم دیا تھا لیکن اس پر تاحال عمل نہیں کیا گیا ،سندھ ہائیکورٹ نے درخواست گزار کی جانب سے اس امر کی نشاندہی پرکے ای ایس سی کے

حکومت بینظیر قتل کیس کی رپورٹ انتخابات کے موقع پر شائع کریگی: ذرائع کا دعویٰ

کراچی (خصوصی رپورٹ) ذرائع ابلاغ کی خصوصی رپورٹ کے مطابق پیپلزپارٹی کی حکومت نے بے نظیر قتل کیس کی تحقیقاتی رپورٹ کو آئندہ عام انتخابات کے موقع پر شائع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اسی حکمت عملی کے تحت وزیر داخلہ رحمان ملک کو رپورٹ سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے

مزید نتائج