تازہ ترین:

سیکورٹی: کے نتائج

پاک افغان سرحد پر سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں پیتنیس افغان دہشتگرد مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق پاک افغان سرحد پر لوئر دیر کے علاقے میں دوسرے روزبھی افغان دہشتگردوں کی سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں جاری رہیں، جس کے نتیجے میں سرحد پار سے آنے والے پینتیس افغان دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ واضح رہے کہ سرحد پار سے متعدد بار افغان دہشتگردوں نے پاکستان سیکورٹی فورسز پر حملے کیے، جس پر پاکستان کی حکومت اور عسکری قیادت نے افغان حکام سے احتجاج بھی کیا۔

یمن : سیکورٹی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ‘ 26 ہلاک‘ 500 زخمی

صنعا (اے ایف پی) یمن میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 22حکومت مخالف مظاہرین ہلاک جبکہ 500سے زائد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق سکیورٹی فورسز نے چپنگ سکوائر پر موجود ہزاروں حکومت مخالف مظاہرین پر فائرنگ کر دی جس سے کم از کم 26افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی

بھارت میں ہائیکورٹ کے باہر بم دھماکے کے بعد سیکورٹی بڑھا دی گئی

نئی دہلی میں دھماکے کے بعد نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نےجائے وقوعہ کا جائزہ لیا اور شواہد اکٹھے کیے۔۔بھارتی سیکرٹری داخلہ راج کمار سنگھ نے کہا کہ نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی نے دہلی بم دھماکوں کے ملزمون کے بارے میں اطلاع دینے والوں کیلئے پانچ لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔انکا کہنا تھا کہ نیشنل ایویسٹی گیشن ایجنسی اور پولیس ملکر واقعے کی تفتیش کر رہی ہےاوراس سلسلے میں دہلی پولیس نے تین مشتبہ افراد کو گرفتار بھی کیا ہے۔

مزید نتائج