اسلام آباد (نیٹ نیوز) پاکستان میں سالانہ 2 کروڑ ہینڈ سیٹس درآمد کئے جا رہے ہیں۔ یہ بات اسلام آباد میں موبائل ہینڈ سیٹس درآمد کرنے والی کمپنیوں کے نمائندوں نے سرمایہ کاری بورڈ کے چیئرمین سلیم منڈوی والا کے ساتھ ملاقات میں بتائی۔ وفد میں موبائل بنانے والی کمپنیوں میں ایل