تازہ ترین:

سیٹ: کے نتائج

لیسکو سرکل فائیو مےں ایس ای کی سیٹ پر دو انجینئرز مےں تنازع

لاہور (نیوز رپورٹر) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے سب سے اہم سرکل فائیو مےں ایس ای کی سیٹ دو انجینئرز کے درمیان تنازعہ بن گئی، چیف ایگزیکٹو لیسکو نے اپنی ریٹائرمنٹ سے چند روز قبل ایس ای فائیو چودھری ابراہیم کو تبدیل کر کے رانا اسماعیل کو ایس ای تعینات کر دیا جس پر چودھری

سیدنور کی فلم جگنی کے فوٹو سیٹ کی تقریب رونمائی

لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار سیدنور کی فلم ”جگنی“ کے فوٹو سیٹ کی تقریب رونمائی گذشتہ روز میٹروپول سینما میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر ہدایت کار سیدنور نے کہا کہ میں نے فلم جگنی ایک اچھے موضوع پر بنائی ہے۔ اس فلم میں پاکستان کی اصل ثقافت اُجاگر کی گئی ہے۔ میری پاکستانیوں

فوج موجودہ جمہوری سیٹ اپ کو ڈی ریل کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی: عسکری ذرائع

لندن (خصوصی رپورٹ / خالد ایچ لودھی) افواج پاکستان ملک کے موجودہ جمہوری سیٹ اپ کو کسی بھی قیمت پر ڈی ریل کرنے اور آئین پاکستان کی خلاف ورزی کرنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی، پاکستان کے انتہائی معتبر اور اعلیٰ عسکری ذرائع کے مطابق کراچی کی موجودہ صورت حال یقیناً تشویشناک ہے

مزید نتائج