اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + نوائے وقت رپورٹ + ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نوازشریف کے ساتھ (ق) لیگ کے آزاد گروپ سے تعلق رکھنے والے تین سینیٹرز طارق عظیم‘ نعیم حسین چٹھہ‘ جاوید علی شاہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں پارلیمنٹ میں مل کر چلنے پر اتفاق ہوا اور