تازہ ترین:

سینیٹرز: کے نتائج

ایٹمی ملک پاکستان سے تعلقات میں احتیاط برتنا ہو گی‘ حقانی نیٹ ورک‘ کوئٹہ شوریٰ بڑا خطرہ بن چکے ہیں: امریکی سینیٹرز

واشنگٹن + اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں + سٹاف رپورٹر) پاکستان اور افغانستان کادورہ کرنے والے امریکی سینیٹرزکے تین رکنی وفد نے واشنگٹن پہنچتے ہی پینترا بدل لیا اور پاکستان میں شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہوں کی موجودگی کا الزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے پاکستانی حکام کو

کشیدگی اور تحفظات کے باوجود پاکستان کیساتھ تعلقات ناگزیر ہیں : امریکی سینیٹرز

واشنگٹن (آن لائن) امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ اور خطے میں استحکام کے لئے پاکستان کی اہمیت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات ناگزیر ہیں،کشیدگی اور تحفظات کے باوجود پاکستان کے ساتھ تعاون جاری رہے گا، دونوں ملکوں کو باہمی مفادات پر مبنی تعلقات قائم

کئی امریکی ارکان کانگریس کو اسامہ کی موت سے پہلے اور بعد کی تصاویر دکھائی گئیں‘ بعض سینیٹرز کے تحفظات

واشنگٹن (آن لائن) امریکی کانگریس کے کئی ارکان کو القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کی موت سے پہلے اور بعد کی تصاویر دکھادی گئیں ۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق اوکلاہوما سے تعلق رکھنے والے سینیٹر جیمز ان ہوف اسامہ کی ہلاکت کے بعد اس کی تصاویر دیکھنے والے پہلے سینیٹر ہیں ۔

مزید نتائج