تازہ ترین:

سینیٹ: کے نتائج

فرانس میں سینیٹ کےانتخابات میں صدرنکولس سرکوزی کی جماعت کو شکست کاسامنا ہے

فرانسیسی صدرنکولس سرکوزی کی قدامت پسند حکومت نےسینیٹ میں اکثریت کھودی ہے۔انیس سو اٹھاون کےبعدیہ پہلاموقع ہےکہ فرانس میں ایوانِ بالا میں بائیں بازوکی سوشلسٹ پارٹی کواکثریت ملی ہے۔ابتدائی نتائج کے مطابق بائیں بازوکےامیدواروں نےحکمران جماعت سےتئیس نشستیں چھین لی ہیں، جس کےبعدانہیں سینیٹ میں کُلی اکثریت حاصل ہوگئی ہے۔

امریکی سینیٹ انٹیلیجنس کمیٹی کی چیئرپرسن نے امریکہ سے حقانی نیٹ ورک کو دہشتگردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔

امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی چئیرپرسن ڈیانا فینسٹین کا کہنا ہے کہ حقانی نیٹ ورک سے افغانستان میں امریکہ اوراتحادیوں کوخطرہ ہے، یہ افغانستان میں امریکی مقاصد اورفوجیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے جس سے امریکہ، افغانستان اوراتحادی افواج کے مفادات متاثرہورہے ہیں۔ سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی چئیرپرسن نے امریکی محکمہ خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ان تمام پہلوؤں کومدنظررکھتے ہوئے حقانی نیٹ ورک کودہشتگردوں کی بلیک لسٹ میں شامل کیا جائے۔

امریکی سینیٹ کی ذیلی کمیٹی نے پاکستان کے لیےایک ارب ڈالرکی مشروط امداد کی منظوری دے دی۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی سینیٹ کمیٹی نے پاکستان کی امداد کی منظوری حقانی نیٹ ورک، القاعدہ، کوئٹہ شوریٰ اوردہشتگردی کے خلاف جنگ سے مشروط کردی میڈیا رپورٹ کے مطابق سینیٹ کمیٹی کے ممران نے امداد کا معاملہ اوبامہ انتظامیہ پرچھوڑدیا ہے، ایک ری پبلکن سینٹر کا کہنا ہے کہ اوباما انتظامیہ چاہے تو پاکستان کی امداد روک بھی سکتی ہے۔ کانگریس ریسرچ سروس کا کہنا ہے کہ واشنگٹن نے پاکستان کے لئے گزشتہ دہائی کے دوران تقریبا بیس ارب ڈالر مختص کئے تھے. مالی سال دوہزاردس میں کانگریس نے پاکسان کی اقتصادی

مزید نتائج