تازہ ترین:

سینہ: کے نتائج

بھارتی عزائم کے خلاف سرحدوں پر سینہ سپر نوجوانوں کیلئے تن من دھن حاضر ہے: مجید نظامی

لاہور ( اپنے نمائندے سے) نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی نے کہا ہے کہ مسلمان حکمرانوں نے بہت سی لائبریریاں بنا کر چھوڑ دیں مگر ان سے فائدہ امریکہ اور یورپ نے اٹھایا ہے کتابیں لکھی بھی جا رہی ہیں، چھپتی بھی جا رہی ہیں مگر بدقسمتی سے انہیں پڑھنے والوں کے ساتھ انکا

کسان بورڈ کے مرکزی نائب صدر جام حضور بخش نے کہا ہے کہ دھرتی کا سینہ چیرکر ملکی معیشت کوکندھا فراہم کرنے والا کسان حکومتی پالیسیوں کے باعث فاقوں کاشکارہے۔

ان خیالات کااظہار کسان بورڈ کے مرکزی نائب صدر جام حضور بخش نے چولستان میں کسان کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایک مبینہ سازش کے تحت چولستان کوبنیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے جبکہ انکے وسائل پر دوسرے لوگ قابض ہیں اگرحکمرانوں نے چولستانیوں کے حقوق نہ دیئے تو ہم منظم جدوجہد کے ذریعے تحریک چلائیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ مقامی کاشتکاروں کو چالیس فیصد سود پرقرضے فراہم کرکے انکا خون نچوڑاجا رہا ہے۔کنونشن سے کسان بورڈ کے دیگرعہدیداران نے بھی خطاب کیا۔

دھماکوں کے بعد ہرطرف انسانی اعضا بکھر گئے‘ خواتین کی آہ و بکا‘ سینہ کوبی

لاہور (رپورٹنگ ٹیم) یوم شہادت حضرت علیؓ پر ہونیوالے دھماکوں کے بعد جائے وقوعہ پر موجود خواتین کی آہ و پکار اور سینہ کوبی سے فضا اور زیادہ سوگوار ہوگئی۔ تھانہ لوئر مال سے بھاٹی چوک تک جگہ جگہ انسانی خون اور گوشت کے لوتھڑے، زخمیوں کی جوتیاں بکھری پڑی تھیں۔ میڈیا کے نمائندے

مزید نتائج