لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور میں سینکڑوں ٹائروں کی دکانوں پر ابھی تک ٹائر کھلی جگہ اور گندگی کے ڈھیروں میں پڑے ہوئے ہیں۔ سڑکوں کے کنارے، پٹرول پمپ پر بنائی گئی ٹائروں کی ان دکانوں کے مالکان نے اپنے پرانے ٹائر سامنے سے اٹھا کر بلڈنگوں کی چھتوں پر کھلی جگہ پر پھینک دئیے ہیں