تازہ ترین:

سینڈک: کے نتائج

سینڈک پراجیکٹ: 5برسوں میں 62کروڑ 88لاکھ ڈالر کی دھاتیں ملیں: رپورٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے گذشتہ پانچ سالوں کے دوران سینڈک پراجیکٹ سے 62کروڑ 88لاکھ ڈالر مالیت کی ایک لاکھ 27ہزار کی 202ٹن دھاتیں سونا‘ چاندی‘ تانبا اور مرتکز مقناطیسی معدنیات کی پیداوار حاصل کی ہے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزارت پٹرولیم سے دستیاب اعداد وشمار