تازہ ترین:

سینٹر: کے نتائج

پنجاب یونیورسٹی: پاکستان سٹڈی سینٹر کے بجٹ سے 20 لاکھ کی خورد برد

لاہور (اپنے نمائندے سے) پنجاب یونیورسٹی میں پاکستان سٹڈی سینٹر کے ذمہ داران نے شعبہ کے ملازمین کی حق تلفی کرتے ہوئے بجٹ میں سے 20 لاکھ روپے سے زائد کی رقم انٹرنیشنل کانفرنس کے نام پر فرضی مختص کر دی ہے متعدد ملازمین نے الزام عائد کرتے ہوئے نوائے وقت کو بتایا کہ پہلے بھی 3

وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک سازشی ذہن رکھتے ہیں اورکر چی اور بلوچستان کے مسائل کے حل میں بھی رکاوٹ ہیں۔ سینٹر لشکری رئیسانی

کو ئٹہ میں اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لشکری رئیسانی کا کہنا تھا کہ جب ہم مزاحمت کاروں سے رابطہ کر تے اور صوبے کے سیاسی معاملات مذاکرات کے ذریعے حل کرنے کے لئے ان کو قائل کرتے ہیں تو رحمان ملک مزاحمت کاروں کوکچلنے اور انہیں ڈنڈے سے سیدھا کرنے کی بات کر کے حالات خراب کردیتے ہیں، مزاحمت کاروں سے مذاکرات میں کچھ مثبت پیش رفت ہوئی تھی جبکہ بعض مزاحمت کار مسلح جدوجہد ترک کر کے قومی دھارے میں شامل ہونے کے لئے تیار بھی تھے لیکن رحمان ملک نے انہیں ڈنڈے سے سیدھا کر نے کی بات کرکے حالات پھر

ملکی سلامتی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائیگا : کابینہ دفاعی کمیٹی....نیشنل کرائمز ڈیٹا بیس سینٹر کے قیام‘ وفاق اور صوبوں میں میکنزم بہتر بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی + ریڈیو مانیٹرنگ + ایجنسیاں) وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ کی دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک کی داخلی و بیرونی سلامتی کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا۔ داخلی سلامتی کی صورتحال کی مسلسل نگرانی کی جائے گی‘ امن و امان کی صورتحال کو

مزید نتائج