تازہ ترین:

سینئر: کے نتائج

100 سینئر رجسٹرار زکی گریڈ 18 میں ترقی

لاہور (نیوزرپورٹر) محکمہ صحت نے 100سینئر رجسٹرار کو بطور اسسٹنٹ پروفیسرز گریڈ 18میںترقی دے دی جبکہ جناح ہسپتال لاہور میں وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر ڈینگی بخار کی پھیلتی ہوئی مرض کے باعث 50میڈیکل آفیسرز کو بھرتی کر نے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں جس کے لیے علامہ اقبال

شمالی وزیرستان میں کارروائی کرینگے نہ حقانی گروپ کے خلاف : سینئر فوجی اہلکار

اسلام آباد (ثناءنیوز + اے ایف پی) اعلیٰ عسکری ذرائع نے نجی ٹی وی کو بتاےا ہے کہ امرےکی سےنٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جےمز مےٹس سے ملاقاتوں مےں پاکستان نے واضح کےاہے کہ افغانستان مےں جنگ اور مذاکرات اکٹھے نہےں چل سکتے۔ امریکہ مستقبل کی افغان پالےسی واضح کرے۔ حقانی نےٹ ورک کے

سینئر پروموشن بورڈ کے اجلاس کے ملتوی ہونے کی ذمہ دار وزارت پانی و بجلی ہے: ایم ڈی پیپکو

لاہور (ندیم بسرا سے) ایم ڈی پیپکو رسول خان محسود نے پیپکو مےں گذشتہ ڈیڑھ برس سے بار بار ملتوی ہونے والے گریڈ 19اور گریڈ 20کے افسران کے سینئر پروموشن بورڈ کے اجلاس کا ذمہ دار وزارت پانی و بجلی کو قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ ایس ای ٹو چیف انجینئرز اور چیف انجینئرز ٹو جی ایم کے ہر

مزید نتائج