نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی جسٹس سمیترا سین نے پارلیمنٹ میں مواخذے کی تحریک منظور ہونے پر استعفیٰ دیدیا۔ جمعہ کو بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سمیترا سین پر سٹیل اتھارٹی آف انڈیا اور شپنگ اتھارٹی آف انڈیا کے درمیان عدالتی تنازع میں تقریباً 33 لاکھ روپے کے غلط استعمال کا