تازہ ترین:

سیلاب: کے نتائج

سیلاب متاثرین کیلئے عوام کا جذبہ قابل تحسین ہے: وزیراعظم

کراچی (نمائندہ نوائے وقت) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عوام کا جذبہ قابل تحسین ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ذابسٹ اور وقت ٹی وی کے اشتراک سے منعقد پروگرام میں ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔ ذابسٹ کے ایم بی اے کے طلبہ کی تنظیم نیکی کے تحت متاثرین سیلاب کی مدد

گلو کارہ حمیرا ارشد کا سیلاب زدگان کی امدادکے لئے پیرس میں کامیاب شو

پیرس (آن لائن) گلو کارہ حمیرا ارشد نے سیلاب زدگان کی امدادکے لئے پیرس کے کامیاب دورے میں جمع ہونے والی تمام رقم سیلاب زدگان کے نام کر دی۔تفصیلات کے مطابق گلو کارہ حمیرا ارشد ان دنوں یورپ کے دورہ پر ہیں ۔اور سیلاب زدگان کے لئے امداد اکٹھی کرنے میں مصروف ہیں ۔گلو کارہ حمیرا

ٹی 20 کی چیمپئن سیالکوٹ نے سیلاب زدگان کےلئے 5 لاکھ دےدیئے

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) نیشنل ٹی 20 کی چیمپئن سیالکوٹ سٹالین نے سیلاب زدگان کےلئے پانچ لاکھ روپے دےدیئے۔ سیالکوٹ سٹالینز کے کپتان شعیب ملک نے انعامی رقم سے سیلاب زدگان کی امداد کا اعلان کیا۔

مزید نتائج