تازہ ترین:

سیریل: کے نتائج

اداکار جاوید شیخ ڈرامہ سیریل "ٹیم "میں مرکزی کردار ادا کریں گے

لاہور (اے پی پی )اداکار جاوید شیخ کرکٹ کے موضوع پر بننے والی نئی ڈرامہ سیریل"ٹیم"میں مرکزی کردار اداکریں گے۔13اقساط پر مشتمل اس ڈرامہ سیریل کی کہانی مصنف شاہد ندیم نے لکھی ہے جسے احسن طالش ڈائریکٹ کریں گے۔مذکورہ ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں اداکارہ ثمینہ احمد ،راشد محمود

اداکار غلام محی الدین ڈرامہ سیریل جی 5 میں کام کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار غلام محی الدین نئی ڈرامہ سیریل جی 5 میں کام کریں گے۔ اس سیریل کی عکسبندی 18 ستمبر سے شروع ہو گی۔ یہ سیریل 52 اقساط پر مشتمل ہے۔

اداکارہ سمیرا یوسف پی ٹی وی ڈرامہ سیریل تکمیل میں کاسٹ

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ سمیرا یوسف کو پی ٹی وی کی ڈرامہ سیریل ”تکمیل“ میں کاسٹ کر لیا گیا ہے۔ گذشتہ روز انہوں نے اس ڈرامے کی عکسبندی میں حصہ لیا۔ اداکارہ سمیرا یوسف نے بتایا کہ اس ڈرامے میں میرا کردار بہت منفرد ہے۔

مزید نتائج