تازہ ترین:

سیدیوسف: کے نتائج

وزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کی کمیٹی برائے دفاع کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا ۔

اسلام آباد میں ہونے والے اس اجلاس میں دہشتگردی اوردیگر عناصر سے ملک کو لاحق داخلی و خارجی خطرات سے نمٹنے کے لیے غور کیا جائے گا۔ اجلاس میں ملکی سلامتی کی صورتحال، پی این ایس مہران میں دہشتگردی کے واقعے سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج اور قومی سلامتی سے متعلق اداروں کے سربراہان، وفاقی وزیردفاع، وفاقی وزیرداخلہ، وزیر اطلاعات ونشریات سمیت دیگراعلی اور سنیئر حکام شرکت کریں گے۔ دفاعی کمیٹی کے شرکا قومی سلامتی کے ساتھ ساتھ دو مئی کو پیش آنے والے ایبٹ آباد واقعے

وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے کہاہے کہ ہماری حکومت کہیں نہیں جارہی، تبدیلی کے خواہش مندمایوس ہوں گے،چیف جسٹس سے ملاقات ہوئی ہے، آرمی چیف سے کل ملوں گا۔

 سید یوسف رضا گیلانی اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں سینئرصحافیوں سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آئین اورجمہوریت کا دفاع کریں گے، جو جمہوریت کا دفاع نہیں کرے گا ضائع ہو جائے گا۔  وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رحمان ملک سمیت این آر اوزدہ وزراء رضا کارانہ طور پر مستعفی ہوجائیں،  این آراو سے مستفید ہونے والوں کی فہرست کی تصدیق کیلئے وزارت قانون وانصاف کوبھجوا دی گئی ہے واپس آتے ہی استفادہ کرنے والے فارغ ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا  کہ وہ آئین سے ہٹ کرکوئی قدم نہیں اٹھائیں گے۔ پارلیمنٹ کا وجود صدرسے

وزیراعظم سیدیوسف رضاگیلانی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف بیان پروفاقی وزیربرائے دفاعی پیداوارعبدالقیوم جتوئی کو اسلام آباد طلب کرلیا ۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عبدالقیوم جتوئی کی جانب سے چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کے خلاف بیان پرسخت ناراضی کا اظہارکیا ہے۔ انہوں نےاس ضمن میں وضاحت پیش کرنے کے لئے وفاقی وزیرکو اسلام آباد طلب کرلیا جس کے بعد عبدالقیوم جتوئی اسلام آباد پہنچ گئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرسے استعفیٰ طلب کیا جاسکتا ہے۔ دوسری طرف عبدالقیوم جتوئی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بااختیار ہیں ، وہ انہیں وزارت سے ہٹادیں تو فیصلہ قبول کریں گے ۔

مزید نتائج