پاکستان کےدورے پرآئے ہوئے چینی نائب وزیراعظم مینگ جیانگ ژونےوزیراعظم سیدیوسف رضا گیلانی سےملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نےخطےکی صورتحال اورباہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں شدت پسندی کےخلاف جنگ اورسیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کےمتعلق اموربھی زیربحث آئے۔وزیراعظم سید یوسف رضاگیلانی کاکہناتھاکہ چین کےدوست ہمارے دوست اورچین کےدشمن ہمارےدشمن ہیں،دونوں ممالک چیلنجز کامل کرسامناکریں گے۔ چین کےنائب وزیراعظم مینگ جیانگ ژوکاکہناتھاکہ پاکستان کو چین کےمستقل دوست