سرینگر (آن لائن) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ 1992ءمیں پاکستان اور بھارت سیاچن گلیشیرپر معاہدے کے قریب پہنچ چکے تھے تاہم بھارتی وزیراعظم کے دورہ سیاچن کے باوجود یہ معاہدہ نہیں ہوسکا ۔ مقبوضہ کشمیر کے ایک اخبار کے مطابق وکی لیکس نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکی سفیر