لاہور (سٹاف رپورٹر + خبرنگار+ خصوصی نامہ نگار) ق لیگ کے صدر چودھری شجاعت حسین کی کراچی کے مسئلے پر تجویز پر اے این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسان وائیں نے کہا ہے کہ جب تک فوج، سپریم کورٹ اور سیاستدان ملکر کراچی کا مسئلہ حل نہیں کرتے یہ جوں کا توں رہے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے