تازہ ترین:

سیاح: کے نتائج

نیٹو کا حملہ، خودکش دھماکے، پولیس کمانڈر اور جرمن سیاح سمیت 22 افراد ہلاک

نئی دہلی (ایجنسیاں) افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے، خودکش دھماکے اور دیگر کارروائیوں میں 2 مبینہ خودکش حملہ آوروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ گزشتہ روز صوبہ پکتیا کے ضلع زومات میں اتحادی فورسز نے ایک فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں پانچ افغان شہری مارے گئے۔ ادھر شمالی

آزاد کشمیرسمیت ملک کے شمالی اوربالائی علاقوں میں برفباری اوربارشوں کے باعث شہری شدید مشکلات سےدوچار ہیں،اہم شاہراہیں اور رابطہ سڑکیں بند ہونے سے متعدد سیاح بھی ان علاقوں میں پھنس گئے

اسکردو کے نشیبی اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی برف باری کا سلسلہ جاری ہے ضلع بھر میں موسم شدید سرد ہے اور معمولات زندگی معطل ہیں۔ برف کے باعث اسکردو راولپنڈی شاہراہ بند ہوگئی ہے اور مقامی مسافروں سمیت غیر ملکی سیاح بھی اسکردو میں پھنسے ہوئے ہیں ۔غذر کے بالائی علاقوں میں بھی وقفے وقفے سے ہونیوالی برف باری کے باعث لوگ گھروں میں محصور ہیں۔چلاس میں موسلا دھار بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔برفانی تودہ گرنے سے شاہراہ قراقرم کوہستان کیال کے مقام پر بند ہوگئی ہے۔استور میں آج

ملائشیامیں مڈ آٹم فیسٹیول شروع ہوگیاہے رنگا رنگ تقریبات سے سیاح محظوظ ہوتے رہے

دارالحکومت کوالالمپورکےعلاقے چائنہ ٹاؤن میں سجنے والا یہ میلہ مون فیسٹیول کے نام سے بھی جاناجاتا ہے۔ ملائشیا میں رہنے والی چینی کمیونٹی کے افراد روایتی طور پر رنگ برنگے لباس پہن کر جمع ہو جاتے ہیں۔ فیسٹیول کے دوران گلیوں اور سڑکوں کو مختلف جھنڈیوں اوردیگر اشیاء سے سجایا جاتا ہے۔  کہیںرقص ہوتا ہے تو کہیں موسیقی۔ فیسٹیول میں خوشنما لباس پہنے بچوں کی ایک بڑی تعداد موجود تھی جبکہ ملائیشین اور غیر ملکی سیاحوں کی کثیر تعداد بھی اس میلے کا لطف اٹھاتی رہی اس موقع پر ایک دوسرے کو تحائف بھی دیئے

مزید نتائج