تازہ ترین:

سی کے: کے نتائج

اوآئی سی کے سیکرٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیرحل کرنے کےلیے قراردادوں کی نہیں بلکہ  ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔

نیویارک میں اسلامی کانفرنس کی تنظیم کےرابطہ گروپ کا اجلاس سیکرٹری جنرل اکمل الدین اوگلو کی زیر صدارت ہوا ۔ اکمل الدین اوگلونے کشمیریوں کے ساتھ بھرپوراظہاریکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔ انہوں نے بھارت سےمقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔ اس موقع پر وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کو آگاہ کردیا ہے کہ اِس دیرینہ تنازع کے اصل فریق کشمیری ہیں اس لیے انہیں مذاکرات میں شامل کرنا ضروری ہے۔

آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ہارون لورگٹ نے کہا ہے کہ میچ فکسنگ کے الزامات ثابت ہونے پر ملوث کھلاڑیوں کے خلاف سخت اقدامات کئے جائیں گے۔

ہارون لورگٹ کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا تحفظ سب سے اہم ہے، اسے بدعنوانی سے پاک دیکھنا چاہتے ہیں۔ آئی سی سی چیف نے کہا کہ پاکستانی کھلاڑیوں پر میچ فکسنگ کے الزامات کی تحقیقات ہو رہی ہے جس کے مکمل ہونے کا انتظار ہے، اگر تحقیقات میں الزام ثابت ہو گیا تو ملوث کھلاڑیوں سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی اور آئی سی سی کرکٹ کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف فوری اقدامات کرے گی۔