تازہ ترین:

سہولیات: کے نتائج

سندھ کےسیلاب سے متاثرہ علاقے بیماریوں کی آماجگاہ بن گئے۔ خوارک اور طبی سہولیات کی عدم دستیابی کےباعث متاثرین شدید مشکلات کا شکارہیں۔

سندھ میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں میں گندا پانی مچھروں اوردیگر بیماریوں کی آماجگاہ بن چکاہے جس کےباعث متاثرین میں ملیریا سمیت مختلف بیماریاں پھیل رہی ہیں۔ضلع بدین تاحال پانی میں ڈوباہواہےجہاں متاثرین انتہائی کسمپرسی کی زندگی گزاررہے ہیں۔خوراک کی شدید کمی ہےجبکہ طبی سہولتیں نہ ہونےکی وجہ سےبڑی تعدادمیںخواتین اور بچےمختلف بیماریوں کاشکارہورہے ہیں۔سانگھڑشہر میں گندےپانی اورمردہ جانوروں کےباعث تعفن پھیل رہاہےجس کی وجہ سےشہریوں کی زندگی اجیرن ہوکررہ گئی ہے۔میرپورخاص ،جھڈو،ٹنڈوجان محمد

پولیس کو اربوں کے فنڈز، زیادہ تر افسروں کی سہولیات پر خرچ، تھانوں کی گاڑیوں کیلئے پٹرول انتہائی کم

لاہور (سپیشل رپورٹر) حکومت پنجاب ایک طرف تو اربوں روپے کے فنڈز پولیس کو دے رہی ہے جو زیادہ تر اعلیٰ افسران کی سہولیات کے لئے خرچ ہوتے ہیں جبکہ دوسری طرف پولیس تھانوں کو دی گئی پٹرولنگ، مجرمان کو پکڑنے کے لئے پولیس کی گاڑیوں کا پٹرول انتہائی کم ہے جو ہر ماہ ایس ایچ اور عملے

لاہورمیں ڈینگی نےشدت اختیار کرلی ہے،ہسپتال مریضوں سے بھرگئے ، متاثرین نے سہولیات کی عدم فراہمی پر شکایات کے انبار لگا دئیے

محکمہ صحت کے مطابق آج پنجاب بھر میں ڈینگی کے ایک سو چھہترنئے مریض سامنے آئے ۔جن میں لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں ایک سو چالیس مریضوں کو لایا گیا۔ جبکہ ملتان میں گیارہ اور فیصل آباد میں تئیس افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ۔اب تک پنجاب بھر میں ڈینگی وائرس کے متاثرہ مریضوں کی تعداد سولہ سوسے تجاوز کرچکی ہے۔ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس کے ٹیسٹ کروانے کے لیے لوگوں کا رش موجود ہے مگر سہولتیں نہ ہونے کے باعث مریضوں کو ایک ہسپتال سے دوسرے ہسپتال کا رخ کرنا پڑ رہا ہے۔لوگوں کا کہنا ہے کہ ہسپتالوں

مزید نتائج