سہ: کے نتائج

ایف بی آر نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی کا ریونیو ہدف پورا کر لیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے مالی سال کی پہلی سہ ماہی جولائی تا ستمبر کےلئے ریونیو ہدف کو پورا کر لیا ہے۔ ایف بی آر کے ترجمان کے مطابق تین ماہ میں 366 بلین روپے ریونیو جمع ہوا جبکہ ہدف 363 بلین روپے تھا۔ کسٹمز کی مدد میں 42 بلین جبکہ انکم ٹیکس‘ فیڈرل ایکسائز کی مد میں

افغانستان نے 8 اکتوبر کو ہونے والا سہ فریقی اجلاس نہ بلانے کا فیصلہ کر لیا‘ امریکی اخبارا ت امریکی سفارت خانے کا تبصرے سے انکار

واشنگٹن / کابل (آئی این پی) امریکہ اور بھارت کے دباﺅ پر پاکستان کا علاقائی اثر ورسوخ ختم کرنے کیلئے افغان حکومت نے 8 اکتوبرکو کابل میں مجوزہ سہ فریقی اجلاس نہ بلانے اور وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کا دورہ افغانستان مﺅخرکرنیکا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبارات وال سٹریٹ جرنل اور

سعودی پاک انشورنس نے دوسری سہ ماہی میں 61 لاکھ روپے کا منافع حاصل کر لیا: محمد انور

لاہور (پ ر) سعودی پاک انشورنس کمپنی کی عید ملن پارٹی کے موقع پر کمپنی کے چیئرمین محمد انور نے کہا کہ کمپنی نے دوسری سہ ماہی میں کافی بہتر کارکردگی پیش کی ہے۔ گذشتہ سال کے 74 لاکھ روپے کے نقصان کے برعکس 61 لاکھ روپے کا منافع حاصل کیا ہے جو کہ خوش آئند بات ہے۔ اس موقع پر میاں

مزید نتائج