تازہ ترین:

سکیں: کے نتائج

شاہکوٹ میں طالبہ سے زیادتی کے گھناؤنے جرم میں ملوث مجرم بچ نہیں سکیں گے۔ وزیراعلٰی پنجاب شہبازشریف

شاہکوٹ میں زیادتی کا نشانہ بننے والی طالبہ کے گھر پہنچنے کے بعد میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ وہ طالبہ کو بربریت کا نشانہ بنانے والے افراد کو کیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے۔انہوں نے کہا کہ متاثرہ طالبہ اپنی تعلیم جاری رکھنا چاہتی ہے جس کے تمام اخراجات پنجاب حکومت پورے کرے گی۔ انہوں نے بتایا کہ واقعہ کی تحقیقات کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، مرکزی ملزم چار اکتوبر تک ضمانت پرہے جسے مقررہ تاریخ گزرتے ہی حراست میں لے لیا جائے گا، وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ

چھوٹے صوبوں کے حقوق کا تحفظ کیا‘ مفاہمت کی سیاست سے وہ مقاصد حاصل کئے جو دو تہائی اکثریت والی حکومتیں نہ کر سکیں: وزیراعظم

پشاور (اے پی پی) وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بیرونی امداد ملے یا نہ ملے سیلاب متاثرین کے ساتھ کئے گئے امدادی رقم دینے کا وعدہ ضرور پورا کریں گے، پیپلز پارٹی حکومت کی طاقت مفاہمت کی سیاست ہے جس کے ذریعے ہم نے قومی مفاد کے وہ مقاصد حاصل کئے جن کو ماضی میں دو

رحمن ملک پاکستان کے دشمن ہیں‘ ایسے ثبوت دوں گا بھاگ نہیں سکیں گے: ذوالفقار مرزا

کراچی (اے این این) سندھ کے سابق سینئر وزیر ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ اب میری غیرت جاگ اٹھی ہے، پاکستان کا جھنڈا جلانے والی جماعت کے ساتھ تین سال تک حکومت میں بیٹھنے پر شرمندگی ہے، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے مجھ سے یہ بھی کہا تھا کہ کراچی کی زمینوں پر قبضے کریں

مزید نتائج