تازہ ترین:

سکیٹنگ: کے نتائج

ایران: سکیٹنگ کے دوران برفانی تودہ گرنے سے 8 مہم جو ہلاک

تہران (اے پی پی) ایران میں سیکٹنگ کے دوران برفانی تودے کی زد میں آکر آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ ایران کی ماﺅنٹنگ فیڈریشن کے سربراہ محمد شعاعی نے دارالحکومت تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ مشرقی تہران کے سرمائی تفریحی مقام وشمشاک ڈیزن میں اس وقت پیش آیا جب