اسلام آباد ( خبر نگار/اےجنسےاں) حکومت نے 1994ء میں فرانسیسی آبدوزوں کی خریداری میں کمیشن حاصل کرنے والے پاکستان نیوی کے چار اعلیٰ افسران کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہیں‘ گذشتہ روز وقفہ سوالات مےںمسلم لیگ (ن) کے رکن برجیس طاہر کے سوال کے تحریری جواب میں وزیر دفاع