کراچی (خصوصی رپورٹ) ذرائع ابلاغ کی ایک خصوصی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اوورسیز پاکستانیز فاﺅنڈیشن کی جانب سے 1994ء کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لئے اسلام آباد کے زون فائیو میں شروع کردہ ہاﺅسنگ 17 برس بعد بھی مکمل نہ ہو سکی، فاروق ستار کے طویل دور وزارت میں بھی سکیم