تازہ ترین:

سکی: کے نتائج

مقدمہ قتل: سندھ ہائےکورٹ سے مہاجر قومی موومنٹ کے رہنما آفاق احمد کی ضمانت منظور‘ رہائی نہ ہو سکی

کراچی (وقائع نگار) سندھ ہائی کورٹ نے مہاجر قومی موومنٹ کے اسیر رہنما آفاق احمد کی قتل کے مقدمے میں 10 لاکھ روپے کی ضمانت منظور کر لی۔ ان پر متحدہ کے کارکن عتیق الرحمن کو قتل کرنے کا مقدمہ زیر سماعت تھا۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس محمد تسنیم احمد نے اپنے فیصلے میں کہا کہ آفاق کے

برطانیہ سے آنیوالی چار لاکھ پیراسیٹامول کی کلیئرنس کی اجازت نہ مل سکی

لاہور (خبر نگار) برطانیہ سے 4 لاکھ پیراسیٹامول ٹیبلٹ اور 50 لٹر پیراسیٹامول سیرپ پاکستان لیکر آنیوالے یو کے جیولرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ناصر چودھری اور وائس چیئرمین محمد اقبال ادویات کو لاہور ائرپورٹ پر ”کلیئر“ کرانے کے چکر میں 5 دن سے خوار پھر رہے ہیں۔ پنجاب حکومت کو

ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب 7برس بعد بھی نہ ہو سکی، 35کروڑ کا منصوبہ ضائع

لاہور (نیوزرپورٹر) واپڈا کی ناقص منصوبہ بندی کے باعث صوبوں کے درمیان پانی تنازعات کے خاتمے اور تقسیم کے نظام کو شفاف بنانے کیلئے ڈیمز ، دریاوں، بیراجز اور نہروں پر ٹیلی میٹری سسٹم کی تنصیب 7برس بعد بھی نہ ہوسکی۔ جس کی وجہ سے 35کروڑ روپے کا منصوبہ روایتی سستی اور عدم توجہ کے

مزید نتائج