تازہ ترین:

سکھ: کے نتائج

نین سکھ میں بڑے بھائی نے چھوٹے کو قتل کر دیا

فیروز والہ (نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ نین سکھ میں بڑے بھائی نے فائرنگ کر کے چھوٹے کو قتل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ غلام مصطفی نے آوارہ لڑکوں کے ساتھ گھومنے پر چھوٹے بھائی ریحان احمد کو منع کیا۔ جس پر دونوں میں تلخ کلامی ہو گئی۔ جس پر غلام مصطفی نے مشتعل ہو کر

بھارتی خداﺅں کو اپنا خدا نہیں کہا‘ سکھ وفد سے مخاطب ہو کر کہا ”جس رب کو آپ پوجتے ہیں وہی ہمارا رب ہے کیونکہ وہ رب العالمین ہے“ : نوازشریف

لاہور (سپیشل رپورٹر) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ میاں نوازشریف نے روزنامہ نوائے وقت/ دی نیشن کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی کو خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے 13اگست کی اپنی تقریر کے بارے میں کہا ہے کہ اس کی رپورٹنگ کرتے ہوئے ان کے کچھ جملوں کو سیاق و سباق سے نکال کر

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، لاہورکے علاقے نین سکھ میں ٹرک اڈے اورکاہنہ میں مکان کی چھت گرنے سے سات افرادجاں بحق ۔

لاہورکے بیشترعلاقوں میں گزشتہ رات ہونے والی تیز بارش نے گرمی کو مات دے دی ہے جس کے بعد موسم بھی خاصا خوشگوار ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں مون سون کا باقاعدہ آغازہوگیا ہے جبکہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور،ملتان،سرگودھا، گوجرانوالہ اورراولپنڈی ڈویژن میں گرج چمک کے ساتھ تیزبارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب ریسکیوذرائع کے مطابق گزشتہ رات بارش کے باعث لاہورکے علاقے نین سکھ میں ٹرک اڈے اورکاہنہ میں مکان کی چھت گرنے سے سات افرادجاں بحق جبکہ نوزخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد پولیس

مزید نتائج