تازہ ترین:

سکولوں: کے نتائج

ڈینگی سے سات ہلاک‘ وزیراعلی کے سکولوں کے دورے‘ عالمی ادارہ صحت کی ٹیم پہنچ گئی

لاہور (نیوز رپورٹر + لیڈی رپورٹر + ریڈیو نیوز) ڈینگی بخار سے مزید 7 افراد جاں بحق ہو گئے جن میں جناح ہسپتال میں زیر علاج ڈاکٹر عبدالسلام اور لاہور میں زیر علاج پنڈی بھٹیاں کا نوجوان شاہد شامل ہے۔ نیوز رپورٹر کے مطابق وزےراعلی پنجاب کی دعوت پر سری لنکا سے آنے والے طبی ماہرےن

حمزہ شہباز کے سکولوں میں ڈینگی پر لیکچر

لاہور (پ ر) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے طلبا و طالبات پر زور دیا ہے کہ وہ ڈینگی کے خلاف جنگ میں ہر اول دستے کا کردار ادا کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شادباغ کے سکولوں میں بچوں اور بچیوں کو ڈینگی وائرس کے حوالے سے آگہی مہم کے سلسلے میں خصوصی لیکچر دیتے ہوئے کیا۔

ڈینگی کے باعث بندکئے جانے والے لاہورکے سکول کھل گئےہیں جبکہ سکولوں کے اوقات اور یونیفارم تبدیل کردئیے گئے ہیں۔

آج سے سکولوں کے اوقات صبح نو سے سہہ پہر تین بجے تک ہونگے جبکہ سکولوں کا یونفیارم بھی تبدیل کر دیا گیا ہے اوراب ہاف بازو کی شرٹ اور نیکر پہننے کی اجازت نہیں ہوگی جبکہ سکولوں میں تین بجے کے بعد کسی قسم کے کھیلوں کا انعقاد بھی نہیں کیا جا سکے گا۔ ذرائع کے مطابق تیس فیصد سکولوں نے ڈینگی سے بچاؤ کے اقدامات نہیں کیئے اور نہ ہی انہوں نے مچھر مار ادویات کا چھڑکاؤ کیا ہے۔ آج ایک مرتبہ پھرتمام سکولوں کا معائنہ کیا جائے گا اور ڈی سی او لاہور حفاظتی اقدامات کرنے والے سکولوں کو کلیئرنس سرٹفیکٹ دیں گے، جن

مزید نتائج