لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل نے بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے لئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا ۔ مہمان بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم 16 نومبر کو واہگہ بارڈر کے راستے لاہور پہنچے گی، سیکورٹی وجوہات کی بنا پر سیریز کو دو شہروں لاہور اور اسلام آباد تک محدود کر