تازہ ترین:

سکریننگ: کے نتائج

میڈونا اپنی دوسری فلم ڈبلیو ای کی سکریننگ کےلئے وینس پہنچ گئیں

پیرس (اے این این) عالمی شہرت یافتہ پاپ سنگر میڈونا اپنی دوسری فلم ڈبلیو ای کی اسکریننگ کےلئے وینس کے فلمی میلے میں پہنچ گئیں،جہاں سینکڑوں پرستاروں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ ڈبلیو ای کی سکریننگ میں میڈونا پوری کاسٹ کے ساتھ موجود تھیں۔ میڈونا وینس فیسٹیول میں پہنچیں تو

صدر سمیت اہم شخصیات کی حفاظت پر مامور افراد کی سکریننگ کرانے کا فیصلہ

کراچی + لاہور (سپیشل رپورٹر + ریڈیو مانیٹرنگ) صدر سمیت تمام اہم شخصیات کی حفاظت پر مامور تمام افراد کے بارے میں حفیہ اداروں کے ذریعے ازسرنو سکریننگ کرنے اور ان کے بارے میں تمام معلومات حاصل کی جائیں گی۔ گورنر پنجاب کی حفاظت پر مامور ایلیٹ فورس کے تمام افراد کی بھی ازسرنو

پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک سکریننگ لسٹ سے خارج‘ امریکی کانگریس نے منظوری دیدی‘ اپنی کامیابی پر خوشی ہے : شاہ محمود

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں + ریڈیو مانیٹرنگ) امریکہ میں اوباما انتظامیہ نے پاکستان سمیت 14 اسلامی ممالک کے نام لازمی سکریننگ لسٹ سے خارج کر دئیے ہیں۔ نئی پالیسی کے تحت دنیا بھر سے آنے والے افراد کی معمول کی سکریننگ کی جائے گی۔ اگر کوئی شخص مشکوک پایا گیا تو اسے

مزید نتائج