لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اعجاز احمد چودھری کی سربراہی میں قائم 4 رکنی فل بنچ نے صدر آصف علی زرداری کے دو عہدوں کے خلاف درخواستیں نمٹاتے ہوئے قرار دیا ہے کہ صدر ایوان صدر کو سیاسی سرگرمیوں کے لئے استعمال کر سکتے ہیں اور نہ ہی وہ کوئی سیاسی عہدہ رکھ