تازہ ترین:

سکتی: کے نتائج

روز مرہ زندگی میں پھلوں اورسبزیوں کے استعمال سے صحت برقراررکھنے میں خاصی مدد مل سکتی ہے

پھلوں اور سبزیوں میں کیلوریز کم اور غذائی اجزاءکی مقدارزیادہ ہوتی ہے جس کے استعمال سے جسم کی باقاعدہ نشونما ہوتی ہے اور فالتو چربی اور وزن میں کافی حد تک کمی ہوتی ہے۔پھلوں میں چکنائی نہ ہونے کی وجہ سے دل کے امراض کا خطرہ کم ہو جاتا ہے جبکہ پھلوں میںموجود فائٹو کیمیکلز بلڈ پریشرکو بڑھنے سے روکتے ہیں اور کینسر،زیابیطیس اورموٹاپے سے نجات دلاتے ہیں۔ پھلوں میں ایک انتہائی مفید پھل سیب بھی ہے جسے کھانے سے ہڈیاںمضبوط رہتی ہیں جبکہ سانس اور دمہ جیسی بیماریوں سے بھی نجات ملتی ہے۔

پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انتہائی خوفناک صورتحال جنم لے سکتی ہے: نےوےارک ٹائمز

نیویارک/ واشنگٹن/ اسلام آباد (اے این این+ این این آئی) امریکی اخبار”نیویارک ٹائمز“نے اوباما انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ جوہری ہتھیاروں سے لیس پاکستان کیخلاف مہم جوئی سے انتہائی خوفناک صورتحال جنم لے سکتی ہے۔ امریکہ کو چاہیے کہ وہ پاکستان سے جنگ چھیڑے بغیر جہاں کہیں

کوئی سپرپاور پاکستانی قوم کو نیچا نہیں دکھا سکتی: فردوس عاشق

سیالکوٹ (نامہ نگار) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ طاقت کے نشے میں چور ہوکر دنیا کی کوئی سپرپاور پاکستانی قوم کو دھمکیاں دے کر نیچا نہیں دکھا سکتی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے حلقہ انتخاب کے دیہات چک کریم، ڈونگرپور، بدیاں اور سدھارے

مزید نتائج