تازہ ترین:

سکا: کے نتائج

اقوام متحدہ کی رکنیت کیلئے فلسطین کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا

نیویارک (نمائندہ خصوصی) سلامتی کونسل اجلاس میں اقوام متحدہ کی رکنیت کیلئے فلسطین کی درخواست پر کوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ گذشتہ روز کونسل سفارتکاروں کے اجلاس میں فلسطین کی درخواست پر ووٹنگ کیلئے کوئی ٹائم فریم بھی نہیں دیا گیا بلکہ کہا گیا ہے کہ اس میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔

کراچی کےلئے ایک میز پر بیٹھنے کی شجاعت کی دعوت‘ ردعمل کےلئے نواز شریف سے رابطہ نہ ہو سکا

لاہور (خصوصی رپورٹر) چودھری شجاعت حسین کی جانب سے نواز شریف سمیت دیگر سیاسی رہنماﺅں کو کراچی کا مسئلہ حل کرنے کےلئے ایک میز پر بیٹھنے کی دعوت پر ردعمل جاننے کےلئے میاں نواز شریف سے رابطہ قائم کیا گیا تو وہ میسر نہیں تھے۔ ان کے پولیٹیکل سیکرٹری ڈاکٹر آصف کرمانی سے درخواست

بین الصوبائی انٹر ڈسٹرکٹ اور تحصیل لیول مقابلوں کا شیڈول جاری نہ ہو سکا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) مالی سال 2011-12ءکو تین ماہ گذرنے کے باوجود پاکستان سپورٹس بورڈ بین الصوبائی انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر تحصیل لیول کے مختلف مقابلوں کے شیڈول کا اعلان نہیں کر سکا ہے۔ تین ماہ انتظار کرنے کے بعد پنجاب سپورٹس بورڈ نے اپنے طور پر کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول تیار

مزید نتائج