تازہ ترین:

سپیکر: کے نتائج

ترقیاتی کاموں کی بنیاد پرہی عوامی اعتماد سے آئندہ الیکشن میں بھی کامیابی حاصل کریں گے۔ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی

ٹانک میں بھارا بند کے منصوبے کے افتتاح کے موقع پرجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک جمہوری جماعت ہے اورعوام کی بے لوث خدمت کرنا ہمارا اولین مقصد ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارہ بند کی تعمیر پر گیارہ کروڑ روپے خرچ ہوں گے، اس منصوبے سے بیاسی ہزار کنال بنجر اراضی سیراب ہو گی اور سیلاب سے بچاؤ میں بھی مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ مخالفین سیاست چھوڑکرعوامی خدمت کے منصوبوں کی تکمیل کے لئے حکومت کا ساتھ دیں۔ فیصل کریم کنڈی نےکہا کہ سرائیکی صوبے کے قیام کیلئے کوششیں جاری ہیں

زرداری سے ذوالفقار مرزا کی سپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ ملاقات رحمن ملک کو فارغ کرنے کی استدعا

اسلام آباد (آئی این پی) صدر زرداری سے سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا اور ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے دبئی میں قیام کے دوران ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق صدر نے ذوالفقار مرزا کی طرف سے ایم کیو ایم کی قیادت اور وزیر داخلہ رحمن ملک کے خلاف شروع کی جانے والی مہم پر ایک بار پھر

447 ارب ڈالر کے منصوبے سے بیروزگاری کم ہو جائیگی : اوباما....پلان مسترد کرتے ہیں : سپیکر ایوان نمائندگان

واشنگٹن (اے ایف پی) امریکہ کے صدر اوباما نے کہا ہے کہ انہوں نے 4 کھرب 47 ارب ڈالر کا جو منصوبہ پیش کیا ہے اسکے نتیجے میں مجموعی ملکی پیداوار میں 2 فیصد اضافہ ہوگا جبکہ 19 لاکھ ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونگے۔ یہ بات انہوں نے ملازمتوں سے متعلق بل کے بارے میں اپنا نقطہ نظر بیان کرتے

مزید نتائج