تازہ ترین:

سپیچ: کے نتائج

دی کنگ سپیچ نے دوہزار دس کی بہترین فلم کا آسکرایوارڈ جیت لیا ، کولن فرتھ نے بہترین اداکار جبکہ نتالیا پورٹ مین نے بہترین اداکارہ کا آسکر ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔

لاس اینجلس میں جاری تراسی ویں آسکر ایوارڈ کی تقریب دنیا بھرکی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔ جہاں فلم دی کنگ سپیچ نےمیدان مارلیا ہے اور دو ہزاردس کی بہترین فلم کا آسکر ایواڈ جیتا ہے۔اسی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے کولن فرتھ کو بہترین اداکار قرار دیا گیا ہےجبکہ فلم کے ڈائریکٹر ٹام ہوپرنےبھی بہترین ہدایتکار کا آسکر ایوارڈ اپنے نام کیا ہے۔ دوسری جانب نیتالیا پورٹ کو فلم بلیک سوان میں شاندار اداکاری پر بہترین اداکارہ کا آسکر ایوارڈ دیا گیا ہے۔ کرسٹن بیل اور میلسیا لیو نے فلم دی فائٹر میں عمدہ

بادشاہ جارج ششم کی ہکلاہٹ پر فلم دی کنگز سپیچ کیلئے ایوارڈ

لندن (بی بی سی اردو) بادشاہ جارج ششم کی ہکلاہٹ کے موضوع پر بنائی جانے والی برطانوی فلم ”دی کنگز سپیچ“ کو ڈائریکٹرز گلڈ آف امریکہ ایوارڈز سے نوازا گیا۔ فلم کے ڈائریکٹر ٹوم ہوپر کو ایک شو کے دوران ان کی کارکردگی پر یہ ایوارڈ دیا گیا۔ اداکاری پر کولن فیرتھ کو بہترین اداکار

جاوید ہاشمی کی سپیچ تھراپی شروع

ملتان (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کی سپیچ تھراپی شروع کر دی گئی ہے اس سلسلہ میں گزشتہ روز چلڈرن کمپلیکس ملتان کے ایم ایس ڈاکٹر آفتاب احمد اور سپیچ تھراپسٹ میڈم رخسانہ نے مخدوم جاوید ہاشمی کی رہائش گاہ پر ان کی سپیچ تھراپی کی مخدوم جاوید

مزید نتائج