تازہ ترین:

سپورٹس: کے نتائج

سپورٹس بورڈ کھیلوں کی تنظیموں کی سالانہ گرانٹ کی پہلی قسط جاری نہیں کر سکا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) مالی سال 2011-12ءکے ڈھائی ماہ مکمل ہونے کے باوجود پاکستان سپورٹس بورڈ کھیلوں کی تنظیموں کی سالانہ گرانٹ کی پہلی قسط جاری نہیں کر سکا ہے۔ اس دوران کئی کھیلوں کی تنظیمیں فنڈز نہ ہونے کی بنا پر اپنے کیمپس اور نیشنل چیمپئن شپ کا انعقاد نہیں کر سکی ہیں۔ اکثر

سپورٹس ڈائریکٹوریٹ پنجاب کی ڈائریکٹر ایڈمن عذرا پروین کیس کی سماعت ملتوی

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس ڈائریکٹوریٹ پنجاب کی ڈائریکٹر ایڈمن عذرا پروین کے کیس کی سماعت 19 ستمبر تک ملتوی ہو گئی ہے۔ سیکرٹری سپورٹس نے عذرا پروین کا تبادلہ اقبال سپورٹس کمپلیکس میں کر دیا تھا جس کے خلاف عذرا پروین نے عدالت سے حکم امتناعی حاصل کر رکھا ہے۔ گذشتہ روز

سپورٹس بورڈ میں 36 ٹی ایس اوز اور کوچز کے کنٹریکٹ میں توسیع کیلئے سمری وزیراعلی کو ارسال

لاہور (سپورٹس رپورٹر) سپورٹس بورڈ پنجاب کے 36 ٹی ایس اوز اور کوچز کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کے لیے سمری وزیراعلٰی پنجاب کو بھجوا دی گئی۔ ان تمام افراد کا پانچ سالہ کنٹریکٹ اگست میں ختم ہو گیا تھا جس میں توسیع اور ریگولر ہونے کے لیے ان تمام کوچز اور ٹی ایس اوز نے عدالت

مزید نتائج