تازہ ترین:

سپننگ: کے نتائج

سپننگ ملز 20 روز سے بند‘ کروڑوں کا نقصان

ملتان (جنرل رپورٹر) پاکستان سے سوتی دھاگے کی برآمد پر 15 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے باعث گزشتہ 20 دنوں سے سپننگ کی صنعت میں کام مکمل طور پر بند ہے جس سے ہزاروں افراد بیروزگار اور حکومت کو کروڑوں کے زرمبادلہ کا نقصان ہو رہا ہے۔

دھاگے کے برآمدی کوٹے کے خلاف سپننگ ملیں آج ہڑتال کرینگی

لاہور + اسلام آباد (کامرس رپورٹر + جی این آئی) آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کی کال پر آج ملک بھر میں 300 سپننگ ملیں وفاقی وزارت ٹیکسٹائل کی جانب سے دھاگے کا برآمدی کوٹہ مقرر کرنے کے خلاف ہڑتال کریں گی۔ یہ اعلان آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے سینئر نائب چیئرمین

کراچی :مقامی کاٹن مارکیٹ میں ٹیکسٹائل و سپننگ ملز کی خریداری جاری‘ کپاس کے بھاﺅ میں استحکام

کراچی (اے پی پی) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی خریداری جاری رہنے کے باعث کپاس کے بھاﺅ میں مجموعی طور پر استحکام رہا۔ روئی کے بھاﺅ میں اضافہ کے سبب کپاس کے نجی برآمد کنندگان مارکیٹ سے باہر ہوگئے۔ نیویارک کاٹن مارکیٹ میں بھی گزشتہ ایک

مزید نتائج