تازہ ترین:

سپلائیز: کے نتائج

سیلاب سے سڑکوں اور ریلوے ٹریک کی تباہی‘ افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کیلئے سپلائیز بھی متاثر

نیو یارک( نمائندہ خصوصی) پاکستان میں آنے والے تباہ کن سیلاب نے جہاں2کروڑ سے زائد افراد کو بری طرح متاثر کیا ہے وہیں سڑک اور ریل کے اہم راستوں کی تباہی کے باعث افغانستان میں امریکی اور نیٹو فورسز کیلئے سپلائیز کو بھی شدید طورپر متاثر کیا ہے ۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے روز امریکی فوجی گاڑیوں سے لدے ہوئے ٹرک جن پر نیلے رنگ کی ترپالیں ڈالی گئی تھیں ۔کراچی سے اسلام آباد جانے والی مرکزی شاہراہ پر 30میل لمبی ٹریفک جام میں پھنسے رہی ۔ سیلاب کے باعث یہ