لاہور (سٹاف رپورٹر) 28 اگست سے سالانہ مرمت کے لئے راجن پور گیس فیلڈ کی بندش کے پیش نظر سوئی ناردرن نے لوڈ شیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کر دیا ہے جس کے تحت لاہور کی صنعتوں کو مسلسل 9 دن تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی۔ کمپنی نے نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ لاہور‘ ساہیوال اور شیخوپورہ ریجن