لاہور (نیوز رپورٹر) محکمہ صحت پنجاب نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبے کے سرکاری و ٹیچنگ ہسپتالوں میں طویل عرصے سے تعینا ت نرسنگ سپرنٹنڈنٹس کو تبدیل کر دیا جائےگا۔نرسنگ سپرنٹنڈنٹس کو سیاسی آشیرباد کی وجہ سے تبدیل نہیں کیا گیا۔ جناح ہسپتال میں گزشتہ 15برسوں سے نصرت صدیقی تعینات ہےں ۔