تازہ ترین:

سپرنٹنڈنٹ: کے نتائج

پشاور: دہشت گردوں کے فرار، اہلکاروں کے قتل پر سپرنٹنڈنٹ، ڈپٹی اور جیل ڈاکٹر معطل

پشاور (ریڈیو نیوز) پشاور میں تین پولیس اہلکاروں کے قتل اور دو دہشت گردوں کے فرار پر کارروائی کرتے ہوئے سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اور جیل ڈاکٹر کو معطل کردیا گیا۔ معطل ہونیوالوں میں صاحبزادہ شاہجہاں، اجمل خان اور ڈاکٹر افتخار شامل ہیں۔ تینوں کی معطلی کے

سپریم کورٹ نے لاپتہ افراد کیس میں جیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ کی ضمانتوں میں توسیع کردی ۔

چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی سربراہی میں جسٹس سائرعلی اور جسٹس غلام ربانی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے اس کیس کی سماعت کی ۔ پنجاب حکومت کے پراسیکیوٹر محمد عرفان نے عدالت کو بتایا کہ جیل سپرنٹنڈنٹ سعید اللہ گوندل اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل خالد بشیر کے خلاف جو مقدمہ پیش کیا گیا تھا اس کے کوئی ٹھوس شواہد نہیں ہیں لٰہذا ان کی ضمانت میں توسیع کی جائے۔ چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ اڈیالہ جیل سے لاپتہ ہونے والے گیارہ افراد کی بازیابی میں چیف سیکرٹری پنجاب کا اہم کردار تھا یہاں ہر

مزید نتائج