تازہ ترین:

سپاٹ: کے نتائج

محمد عامر نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرکے اچھا کیا : آفریدی

کراچی (آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ محمد عامر نے سپاٹ فکسنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کرکے اچھا کیا، وقار یونس سے اختلافات تھے ان کے جانے کے بعد میرے بورڈ سے معاملات ٹھیک ہو جائیں گے، آئندہ ماہ بعض اہم فیصلے کروں گا۔ ہفتہ کو یہاں میڈیا

سپاٹ فکسنگ کیس، بالر محمد عامر اور مظہر مجید کا برطانیہ کی عدالت میں اعتراف جرم

لندن (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) سپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر اور پاکستانی کھلاڑیوں کے ایجنٹ مظہر مجید نے لندن کی عدالت میں اعتراف جرم کر لیا۔ سپاٹ فکسنگ کیس کی سماعت گذشتہ روز برطانوی عدالت میں ہوئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محمد عامر نے اپنے وکیل کے توسط سے

سپاٹ فکسنگ سکینڈ ل کیس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد عامر نے لندن کی عدالت میں اعتراف جرم کر لیا

لندن میں ہونےوالی سپاٹ فکسنگ سکینڈل کیس کی سماعت میںفاسٹ باﺅلر محمد عامر نے اعتراف جرم کرتے ہوئے اپنے وکیل کےذریعے باقاعدہ بیان عدالت میں جمع کروا دیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ سماعت میں سلمان بٹ اور محمد آصف نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔ دوسری جانب کیس کے اہم اور مرکزی ملزم مظہر مجید نے بھی دوران سماعت اعتراف جرم کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ سپاٹ فکسنگ سکینڈل کے حوالے سے کراﺅن پراسیکیوشن کی فیصلہ کن سماعت چار اکتوبر سے شروع ہو گی۔

مزید نتائج