تازہ ترین:

سٹیٹ: کے نتائج

حکومت بنکوں سے 10 کھرب 70 ارب روپے قرض لینا چاہتی ہے: سٹیٹ بنک

کراچی (ریڈیو نیوز) سٹیٹ بنک آف پاکستان کا کہنا ہے کہ حکومت بنکوں سے 10 کھرب 70 ارب روپے قرض لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ حکومت یہ قرضہ اکتوبر تا دسمبر 2011ءتک لینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مرکزی بنک، بنکوں کو دوسری سہ ماہی میں ایک ہزار 25 ارب روپے کے ٹی بلز نیلامی کیلئے پیش کرے گا۔ اس کے

بجٹ خسارہ: یکم جولائی سے 6 اگست تک وفاق نے سٹیٹ بنک سے 91 ارب قرض لیا

لاہور(کامرس رپورٹر) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال 2011-12 میں یکم جولائی سے 6 اگست تک بجٹ خسارہ پورا کرنے کیلئے سٹیٹ بنک سے91ارب 33کروڑ 30لاکھ روپے کا قرضہ حاصل کیا ہے۔ وفاقی حکومت کو ناقص پالیسیوں کے باعث 3صوبوں کو بھی اپنے اخراجات پورے کرنے کیلئے سٹیٹ بنک سے اوور ڈرافٹ حاصل

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردارادا کررہا ہے، دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ کارروائی کریں گے۔

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤکسو نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا پاکستان اہم اتحادی ہے، انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خاتمہ کے لئے مل کر کام کریں گے۔ بیان میں کہا گیا کہ دہشتگردی نہ صرف مشترکہ چیلنج ہے بلکہ عالمی برادری کو ملکر اس چیلنج کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مشترکہ کارروائی کرنے کا عزم ظاہر کیا۔

مزید نتائج