اسلام آباد (ریڈیو مانیٹرنگ) حکومت نے آئی ایم ایف کے ساتھ سٹینڈ بائی پروگرام مےں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا حالیہ پروگرام 30ستمبر کو ختم ہو رہا ہے جس کے بعد پاکستان اس کی شرائط ماننے کا پابند نہیں تاہم شرائط پوری نہ کرنے کی